09 August 2018 - 11:35
News ID: 436822
فونت
یمنیون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔
یمنی میزائیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت کے جواب میں سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا ہے یمنیون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمن فورسز نے  سعودی عرب کے علاقہ جیزان  پربیلسٹک  میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بانیا ہے۔

واضح رہے کہ یمنی فورسز نے اب سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور اس کی جارحیت و بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میزائل داغنا شروع کردیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬