13 August 2018 - 20:21
News ID: 436871
فونت
کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
صیہونیوں

صیہونیوں نے شہر «الخلیل»  پر حملہ کر دیا | فلسطینوں کے ساتھ شدید جھڑپ

کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع  ہو گئی ہے ۔

رسا نیوز ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کے خلاف صیہونیوں کے عنادانہ اقدام کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے ۔

اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنان اقدام کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے کرانہ باختری کے شہر الخلیل پر حملہ کیا ۔

اس وحشیانہ حملہ کے بعد صیہونی فوج و فلسطینی باشندوں کے درمیان شدید تنازعہ و جھڑپ شروع ہوئی ہیں ۔

صیہونی ظالم فوجیوں نے اس تنازعہ میں بعض فلسطین کے باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۷۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬