‫‫کیٹیگری‬ :
20 August 2018 - 14:06
News ID: 436924
فونت
گذشتہ روز ادارہ حرمین کی جانب سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
غلاف کعبہ بدلا گیا غلاف کعبہ بدلا گیا غلاف کعبہ بدلا گیا

رسا نیوز ایجنسی کی بررساں ادارے صدی البلد رپورٹ کے مطابق، گذشتہ روز خانہ کعبہ سے غلاف اتارنے کی تقریب منعقد ہوئی جبکہ آج نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔

انتطامی امور کے سربراہ «محمد المنصوری» کا کہنا تھا: غلاف کعبے کی تبدیلی میں جدید مشنریوں سے کام لیا جائے گا تاکہ پردے کی تبدیلی میں دشواری پیش نہ آئے۔

قابل ذکر ہے کہ ہر سال نیمہ ذی‌القعده کو غلاف کی تبدیلی کی تقریب شروع کی جاتی ہے تاکہ روز عرفہ کو غلاف تبدیل کیا جاسکے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬