‫‫کیٹیگری‬ :
26 August 2018 - 22:55
News ID: 436976
فونت
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔
شیعہ علماء کونسل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔

آج بروز اتوار سہ پہر 4 بجے امام بارگاہ آغا سید علی شاہ رضوی کوچہ جان محمد خان میں منعقد اس اجلاس میں میں علماء و زعمائے قوم، ذاکرین عظام، متولیان و بانیانِ مجالس و جلوس ہائے عزاء، تنظیمی ذمہ داران و صاحب الرائے شخصیات نے شرکت کی۔

اجلاس میں محرم الحرام کے پرامن اہتمام کیلئے کارنرز میٹنگ میں اکٹھی کی گئی تجاویز پر تمام اقدامات کو اٹھانے پر بحث کی گئی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬