27 August 2018 - 22:14
News ID: 436985
فونت
آیت الله سید جعفر سیدان:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مکتب وحی اور مذھب اهل بیت(ع) کو فقط معاشرہ کی ضرورت کا پورا کرنے والا جانا اور کہا کہ غدیر اور حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی جانشینی کا معاملہ اس مکتب میں بہت ہی اہم ہے ۔
آیت الله سید جعفر سیدان

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین خراسان ایران کے مشھور عالم دین آیت الله سید جعفر سیدان نے غدیر کی مناسبت سے مشھد مقدس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ جو ہوٹل الغدیر مشھد مقدس میں منعقد ہوا ، مکتب وحی کو بہترین مکتب اور مذھب اهل بیت(ع) کو فقط معاشرہ کی ضرورتوں کا پورا کرنے والا بتایا ۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ غدیر اور حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی جانشینی کا معاملہ اس مکتب میں بہت ہی اہم ہے کہا: واقعہ غدیر کے بعد اکمال دین اور مکتب اہلبیت علیھم السلام رونما ہوا ، امام علی علیہ السلام دین کا محور ہیں نیز دنیا کی کوئی بھی فرد آپ کے مقام و مرتبہ تک نہیں پہونچ سکتی ۔/۹۸۸/ ن۹۸۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬