01 November 2018 - 14:04
News ID: 437536
فونت
ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ پاکستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔
ظریف

رسا نیوز ایجنسی کے مطابق، کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  پاکستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی کے وزیر اعظم معاران خان، وزیر خآرجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬