02 November 2018 - 15:25
News ID: 437545
فونت
یواین ایچ سی آر:
یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے عوام کی واپسی کے لئے راخین میں حالات سازگار نہیں ہیں۔
روہنگیائی

رسا نیوز ایجنسی کے مطابق،اقوام متحدہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے میانمار اور بنگلہ دیش کے درمیان ہوئے معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی (یواین ایچ سی آر) سے اس سلسلے میں تبادلہ خیال نہیں کیا گیا ہے ۔

میانمار اور بنگلہ دیش حکومت کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے 720000 روہنگیا پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے سمجھوتہ کیا گیا ہے۔

میانمار کے حکام  کا کہنا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں میں سے 2000 مسافروں کا پہلا دستہ آئندہ ماہ کے وسط میں میانمار واپس آجائے گا/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬