05 December 2018 - 15:11
News ID: 438823
فونت
کتاب "علوم قرآن"ادارہ التنزیل پاکستان کے تعاون سے قرآنی کتاب تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کی گئی ہے۔
علوم قرآن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ التنزیل پاکستان نے کتاب "علوم قرآن" تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کیا ہے۔

ادارے التنزیل کے مطابق اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ علوم قرآن کے تمام موضوعات کو نہایت سادہ اور سلیس انداز میں پیش کیا جائے۔

ایرانی قرآنی اسکالر آیت اللہ محمد ہادی معرفت کی کتاب " علوم قرآن" کا ترجمہ پاکستانی مترجم  فیاض حسین علوی نے انجام دیا ہے اور قرآنی کتاب اس وقت مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

یہ کتاب دینی مدارس،قرآنی مراکز اور یونیورسٹیوں میں تدریس کے لیے تالیف کی گئی ہے اور خواہشمند محققین کو پڑھنے کی سفارش کی جاتی ہے۔

خصوصی ڈسکاونٹ کے ساتھ کتاب  کے لیے فوری رابطہ    41480570322 کرسکتے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬