09 December 2018 - 13:07
News ID: 438856
فونت
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

قطر کے ایک تاجر عادل علی بن علی نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے وزیر مشاور سلطان بن سعد المریخی ریاض اجلاس میں قطری وفد کی قیادت کریں گے۔

اس سے قبل سعودی عرب کے بادشاہ نے باقاعدہ طور پر قطر کے بادشاہ کو خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔

قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان بحران اور کشیدگی جاری ہے اور اس سلسلے میں قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی تین ممالک بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر  کی گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬