‫‫کیٹیگری‬ :
26 December 2018 - 10:46
News ID: 438976
فونت
نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
کتاب سیمائی فرزانگان

 رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کتاب " عاشقان خدا" کو اس انداز میں لکھا گیا ہے کہ ان داستانوں کو پڑھنے سے عمل اور پاکیزہ کردار کا جو شوق و ولولہ پیدا هوتا هے اسے وہی بیان کرسکتے ہیں جنہوں نے اس کتاب کے حتی صرف چند صفحے مطالعہ کئے هوں.

یہ کتاب فارسی میں"سیمای فرزانگان" کے نام سے چھپی هے اور حال هی میں اس کا اردو ترجمہ (عاشقانِ خدا) کے نام سے کیا گیا هے تاکہ اردو پڑھنے والے قارئین اس بہترین انسان ساز کتاب سے مستفید ہوسکیں۔

اس کتاب کا ترجمہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد کے  عالم دین مولانا زولفقار علی سعیدی نے انجام دیا ہے جسے ظہور بک سینٹر کوئٹہ اور موبائل نمبر 03337888287 پر رابطہ کرکے  دریافت کیا جاسکتا ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬