‫‫کیٹیگری‬ :
29 December 2018 - 11:21
News ID: 439476
فونت
عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں ادارہ اوقاف کے تعاون سے بہترین قاریوں کے درمیان گیاروہواں مقابلہ حفظ و حسن قرآت بیس دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہورہا ہے۔

مقابلوں کی کمیٹی کی جانب سے تمام صوبوں سے منتخب شدہ قاریوں سے درخواست کی گیی ہے کہ وہ بدھ کے دن مقابلہ کمیٹی کے سامنے پیش ہو۔

بدھ کے اجلاس میں قاریوں اور حفاظ کرام کو شرائط کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔

مذکورہ مقابلے میں کامیاب قراء اور حفاظ کو بین الاقوامی مقابلوں میں عراق کی نمایندگی دی جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ غیرمعمولی قاریوں کا ابتدایی مرحلہ تمام صوبوں میں پہلے سے منعقد ہوچکا ہے جنکے پوزیشن ہولڈرز کا مقابلہ اب منعقد کیا جارہا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

ختم خبر

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬