‫‫کیٹیگری‬ :
16 January 2019 - 13:43
News ID: 439545
فونت
تحریک «العمل الاسلامی» لبنان:
تحریک «العمل الاسلامی» لبنان نے یا دہانی کی: امریکی سازشوں کو شکست دنیا اور ان سے مقابلہ واجب شرعی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، تحریک «العمل الاسلامی» لبنان نے اپنی ھفتہ وار نشست میں امریکا کے نائب وزیر ڈیویڈ هِلّ کے سفر لبنان پر سخت عکس العمل پیش کیا ۔

اس تحریک نے یاد دہانی کی: اگر لبنان اور علاقہ سے امریکی جڑیں کاٹ دی جائیں اور اگر امریکا غاصب صھیونیت اور فلسطین کے غاصب کی حمایت کو چھوڑ دے نیز اپنی فوج کو مکمل طور سے شام و عراق اور افغانستان سے نکال لے تو ہم سب چین و سکون کی زندگی بسر کریں گے وگرنہ علاقہ کی ملتوں کو منھ توڑ جواب دینے اور غاصبوں کو علاقہ سے نکال باہر کرنے کا حق ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: امریکی سازشوں کو شکست دنیا اور ان سے مقابلہ واجب شرعی ہے ، خداوند متعال بہت جلد ہمیں دشمنوں کے مقابل پیروزی نصیب کرے گا۔/۹۸۸/ ن ۹۷۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬