28 April 2019 - 16:52
News ID: 440276
فونت
بوشہر کا جوہری پاور پلانٹ کل بجلی کی نئی پیداواری کا آغاز کرے گا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی جنوبی شہر بوشہر کے ایٹمی پاورپلانٹ جو گزشتہ دو مہینے سے پہلے نئی تعمیر کے لئے بند کیا گیا تھا کل بجلی کی نئی پیداواری کا آغاز کرے گا۔

بوشہر کے جوہری پاورپلانٹ کے منیجینگ ڈائریکٹر "حسین غفاری" نے کہا کہ اس ایٹمی پاور پلانٹ نے گزشتہ سال کے دوران 7۔2 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کے مطابق، بوشہر کے جوہری پاورپلانٹ کل سے 298 دنوں تک 7۔3 ارب کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کرے گا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬