‫‫کیٹیگری‬ :
23 September 2019 - 22:12
News ID: 441352
فونت
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی: الحاد موجودہ دنیا کی بزرگ ترین اور بنیادی مشکل ہے کہ جس کی بنیاد اور جڑ انسان کی جہالت ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، عراق میں جرمنی کی اہم شخصیت جوچن میلر نے مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله بشیر نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله نجفی نے اس ملاقات میں عراق کی توسیع و ترقی میں جرمن کے کردار کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ہر وہ پروگرام جو ملک کی تعمیر و ابادانی اور لوگوں کے نفع میں ہو خوشی کا باعث ہے ۔

انہوں نے الحاد موجودہ دنیا کی بزرگ ترین اور بنیادی مشکل بتایا اور اس کی بنیاد اور جڑ انسان کی جہالت جانا اور کہا: انسان کی دنیا سے تعلقات میں کوتاہی اور دینی و اخلاقی مسائل کی بہ نسبت بے توجہی دنیا میں پھیلتے الحاد کے اسباب ہیں ۔

جوچن میلر نے بھی اس ملاقات میں عراق کی ترقی کے حوالے سے جرمن کی سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی ۔/۹۸۸ / ن

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬