‫‫کیٹیگری‬ :
12 October 2019 - 23:18
News ID: 441447
فونت
ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا ! مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬