‫‫کیٹیگری‬ :
04 December 2019 - 21:08
News ID: 441712
فونت
تکفیری سوچ اور تحریک روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار کے موضوع پر کانفرنس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے 18 دسمبر کو تفلیس میں منعقد ہوگی۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق تکفیری افکار کی روک تھام کانگریس کے دفتر کے مطابق ایرانی تعاون سے

«تکفیری افکار روکنے میں اسلام تعلیمات کا کردار» کے موضوع پر کانفرنس اٹھارہ دسمبر یوم انسداد تشدد و شدت پسندی کے دن منعقد ہورہی ہے۔

تلفیس شہر کے اہل بیت(ع) فاونڈیش کے ہال میں کانفرنس بدھ اٹھارہ دسمبر کو منعقد ہوگی جسمیں ایرانی سفیر، ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر کے علاوہ اہم علما اور دانشور ترکی، ایران، آذربایجان اور روس سے شرکت کریں گے۔

کانفرنس کے شرکاء بعض مقامات کا دورہ اور ایرانی سفیر اور جارجیا کے اہم رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬