08 December 2019 - 14:27
News ID: 441725
فونت
یمن:
انجمن علما یمن نے سعودی علما عربی ممالک میں فتنوں کے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں دین سے خارج قرار دیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی المسیرہ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، انجمن علما یمن کے جنرل سیکریٹری شیخ «عبدالسلام الوجیه» نے آل سعود کے درباری علما کے فتووں کو قتل عام اور فسادات میں اہم عامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ علما عبادت خانوں کے رہنما نہیں بت کدوں کے جادوگر ہیں۔

شیخ عبدالسلام الوجیه نے المسیره نیوز سے گفتگو میں کہا: انکے فتووں سے ہزاروں لوگوں کا خون بہا اور یہ لوگ یقینا دین سے خارج ہیں۔

انکا کہنا تھا: ان درباری علما کے فتوے امریکا کے فایدے کے لیے حرام و حلال سے بالاتر ہوکر دیے جاتے ہیں حالانکہ اسلام ایسے مسایل سے مبرا اور پاک ہے۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬