31 December 2019 - 15:46
News ID: 441850
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید حسین شمس کے اہلخانہ، شاگردوں اور ان کے ارادتمندوں کو تعزيت اور تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت، مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬