‫‫کیٹیگری‬ :
08 January 2020 - 09:22
News ID: 441906
فونت
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک مطلع فرد نے ایران کے میزائل حملہ میں انہیں پہونچنے والے نقصانات سے باخبر کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک مطلع فرد نے ایران کے میزائل حملہ میں امریکا کو پہونچنے والے نقصانات کی تفصیل بتائی ۔

انہوں نے کہا: ابھی تک کی رپورٹ کے مطابق، کم سے کم ۸۰ امریکن فوجی ہلاک اور تقریبا ۲۰۰ فوجی زخمی ہیں ، زخمیوں کو بلا فاصلہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ عین الاسد فوجی بیس سے باہر منتقل کیا گیا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: عین الاسد امریکا کے لئے ایک اسٹراٹیجیک فوجی بیس تھا جہاں سے ڈرونز کنٹرول کئے جاتے تھے ۔

اس مطلع فرد نے کہا مزید کہا: ۲۰ حساس پوائنٹ پر ۱۵ میزائل داغے گئے جس کے نتیجہ میں کافی تعداد میں ڈرونز اور ہیلی کاپٹر منھدم ہوگئے ہیں ۔

اس اگاہ فرد نے مزید کہا: ۱۰۴ حساس امریکن علاقوں کی شناسائی کی کئی گئی ہے کہ جو خطا کی صورت میں منھدم کردیئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اس پہلے کہا تھا کہ جس علاقہ سے بھی ہم پر حملہ ہوگا ہم وہیں پر جواب دیں گے ۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬