‫‫کیٹیگری‬ :
25 January 2020 - 18:05
News ID: 441997
فونت
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ملک کے آئین کے تحفظ کیلئے؛
ہندوستان میں NRC/CAA کے خلاف اور JNU, Jamia Millia AMU اور دوسری یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی حمایت میں ۶ فروری کو تہران میں *ہندوستانی ایمبسی کے سامنے ایک مظاہرہ ہوگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، طلاب ہندوستان حوزہ علمیہ قم کی جانب سے یوم جمہوریہ ۲۶ جنوری کی مناسبت سے ملک کے آئین کے تحفظ کیلئے ہندوستانیوں کا عظیم اجتماع ہوگا ۔

اس بصیرت افروز پروگرام میں مندرجہ ذیل موضوعات پر تقاریر ہوں گی اور شعرائے کرام خوبصورت منظوم کلام پیش فرمائیں گے :

 ۱- ہندوستان کی تعمیر میں مسلمانوں کا کردار
 ۲- ہندو راشٹریہ یا ہندوستان
 ۳- ہمارا دین اور تحفظ آئین

زمان: شنبہ، ٢٥ جنوری، رات ٧ بجے

 مکان : مدرسہ امام خمینی(رہ) ایڈوٹیریم، قم، ایران

نوٹ : خواتین کی شرکت کا بھی معقول انتظام ہے اور پروگرام میں شرکت کی غرض سے انے والوں کے لئے  شہر کے بعض علاقوں سے بس سرویس کا انتظام کیا گیا ہے ۔

1. 6:20 پر نیروگاہ، میدان نبوت سے پل آہنچی ہوتے ہوئے ۔
رابطہ نمبر نیروگاہ: 09367144093

2. 6:10 پر پردیسان ، میدان تیراژہ،  شہرک مہدیہ اور جامعۃ العلوم ہوتے ہوئے ۔
رابطہ نمبر پردیسان :09387874637

واضح رہے کہ ہندوستان میں NRC/CAA کے خلاف اور JNU, Jamia Millia AMU اور دوسری یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی حمایت میں ۶ فروری کو تہران میں ہندوستانی ایمبسی کے سامنے ایک مظاہرہ ہوگا۔

جو افراد اس مظاہرے میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ ۲۵ جنوری کے پروگرام میں اس مظاہرے میں شرکت کے لئے اپنے اسماء کا اندارج کر سکتے ہیں، مقدمات فراہم ہونے کے بعد اس مظاہرے کو قطعی کر دیا جائے گا ۔ /۹۸۸ /

 

Comments
Anonymous
Iran (Islamic Republic of)
۲۷ January ۲۰۲۰ - ۱۲:۱۴
این دیدارها بیشتر یک فرصت معنوی و معرفتی است. در این ایام یک فرصت بسیار عالی برای گفتگوی دینی و انتقال معارف دقیق و مهم دین، پدید می‌آید ولی ما طلبه‌ها معمولاً از این فرصت، استفاده نمی‌کنیم.
0
0
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬