26 January 2020 - 13:53
News ID: 442000
فونت
اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب ميں بمباری کی ۔

اسرائیل کے حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬