‫‫کیٹیگری‬ :
16 March 2020 - 16:30
News ID: 442316
فونت
عراق:
روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کے آغٖاز کا عمل شروع کردیا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت ابو الفضل العباس کے قرآنی نسخوں کی مرمت کے شعبے کے ڈائریکٹر«لیث لطفی» نے قدیم اور نادر قرآنی نسخے کے حوالے سے کہا: مذکورہ قرآن چھٹی صدی سے متعلق نایاب نسخہ ہے۔

اس نسخے میں آیات کو زعفران اور مشک و عنبر سے لکھا گیا ہے جبکہ حاشیوں کو پھولوں کی نقاشی کے ہمراہ خوبصورتی سے آرائش کی گیی ہیں۔

لطفی کا کہنا تھا: کتاب یا نسخہ پھٹے اور شکستہ تھا اور مہارت سے اس کی مرمت کی جارہی ہے۔

انکا کہنا تھا: جدید ترین اصولوں اور طریقوں سے پھٹے اور مٹے آیات و اوراق کو جوڑا گیا اور تعمیر کے بعد چمڑے کے جلد سے آراستہ کرکے خوبصورت قرآنی باکس میں تعمیر کیا گیا۔

لطفی کے مطابق اس نسخے کو محفوظ بنانے کے لئے اس کے ایک ڈیجیٹل کاپی بھی تیار کرلیا گیا ہے تاکہ کمپیوٹر میں محفوظ بنایا جاسکے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬