‫‫کیٹیگری‬ :
08 April 2020 - 18:47
News ID: 442472
فونت
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فرزند رسول حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب اسلام حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ ای کل 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬