‫‫کیٹیگری‬ :
13 April 2020 - 19:38
News ID: 442505
فونت
آیت الله اعرافی:
شھر مقدس قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا نے مغربی دنیا سے دلی وابستگی اور لگاو ختم کرنے کا بہترین سبق سیکھایا تاکید کی: اپنے قدموں پر کھڑے ہونا اور اگے کی جانب قدم بڑھانا اور ناڈرنا ضروری ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شھر مقدس قم کے امام جمعہ آیت الله علی رضا اعرافی نے اپنے بیان میں دنیا میں رونما ہونے والے حوادث کے سلسلہ میں کہا: دنیا میں رونما ہونے والے حوادث اچھائی، برائی ، تلخی اور شیرینی کے مختلف اسباب ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا: قوانین کے لحاظ سے دنیا خداوند متعال کے ہاتھوں اور اس کے اختیار میں ہے ، دنیا اور اخرت کا تقابل اور فیزیلک(جسمانی) اور میٹافزیکل علتیں جیسے ان دنوں کچھ لوگ بیان کررہے ہیں غلط ہے کیوں کہ ہم واضح  اور روشن دلیلوں سے دونوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دیکھ رہے ہیں ۔

آیت الله اعرافی نے بیان کیا: کچھ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ علم اور انسانی ترقی، آسمان اور عالم ملکوت کے مقابل اور برابر ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬