08 May 2020 - 02:15
News ID: 442670
فونت
تہران میں رات کے ۱۲ بجکر ۴۸ منٹ پر 5.1 کی شدت کا زلزلہ ایا ہے، اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 5.1 کی شدت کے زلزلے نے جھٹکے دیئے مگر اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬