‫‫کیٹیگری‬ :
08 May 2020 - 18:14
News ID: 442674
فونت
کرونا وائرس کے حوالے سے؛
مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری نے ھندوستان کے موجودہ حالات کے پیش ںظر ایت اللہ اعرافی کے خط کو امیدوں کی کرن جانا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری حجت الاسلام مرزا رضوان علی اصفھان نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کی حمایت کی اور اسے امیدوں کی کرن بتایا ۔

اس خط کا پورا متن مندرجہ ذیل ہے:

بسمہ تعالی
حضرت آیۃ اللّٰہ شیخ علی رضا اعرافی دامت برکاتہ
حوزات علمیہ قم ایران کے سربراہ
سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

ھندوستان کے علماء و دینی رہنماوں کو اپ کا نصحیت آموز خط ، یقنا قابل قدر اور لائق تحسین ہے، اپ کی تحریر ھندوستان کے حالیہ حالات کی عکاس اور دنیا کی طرح یہاں کے حالات پر بھی اپ کی گہری نظر کی بیانگر ہے ۔

ھندوستان جہاں کرونا وائرس جیسی منحوس وبا سے لڑ رہا ہے وہیں انسانیت مخالف قومی و مسلکی تعصب کا شکار بن چکا ہے، ایسے حالات میں اپ کی تحریر ہم سے کے لئے امید افزا ہے۔

ھندوستان کے تمام علماء اور خدمت گزران قوم وملت دل کی گہرائیوں سے اپ کے شکر گزار ہیں ۔

والسلام
مرزا رضوان علی اصفھان
موسس و جنرل سیکریٹری مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬