‫‫کیٹیگری‬ :
12 May 2020 - 03:33
News ID: 442704
فونت
خدا کی عدالت اور حکمت کے خلاف ہے کہ وہ انسان کے ارادہ اور اس کی مرضی کے خلاف اس کی تقدیر رقم کرے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم میں سےحضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیان میں اس شب کو ایندہ ایک سال کی تقدیروں کی شب جانا ۔

انہوں نے کہا: کیا انسان کی تقدیر اس کی مرضی کے بغیرمعین کی جائے گی اور اس میں اس کا کوئی کردار نہ ہوگا، یہ چیزخدا کی عدالت اور حکمت کے خلاف ہے کہ وہ انسان کے ارادہ اور اس کی مرضی کے خلاف انسان کی تقدیر رقم کرے ۔

اس مراجع تقلید نے تاکید کی: انسان کی تقدیر کو اس کی صلاحیت اور شایستگی کی بنیادوں پر معین کیا جائے گی، اگر ہم اچھے اخلاق و کمالات کے مالک ہوئے تو پروردگار عالم ہمارے لیے اچھی تقدیر لکھے گا اور اگر برے صفات کے حامل و مالک رہے تو بری تقدیر لکھی جائے گی ۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬