14 May 2020 - 02:31
News ID: 442729
فونت
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ماہ مبارک رمضان کے موقع پر روزہ کے سلسلہ میں رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے جدید ترین استفتائات نشر کئے گئے ۔

سوال : ماہ مبارک رمضان میں شیطان کے بہکانے کی وجہ سے روزہ باطل کرنے کا ارادہ کیا مگر روزہ باطل کرنے والے عمل کو انجام دینے سے پہلے منصرف ہوگیا، اس حالات میں میرے روزہ کے کیا حکم ہے؟ اور اگر یہ عمل ماہ مبارک رمضان کے روزہ کے علاوہ پیش ائے تو کیا اس کا حکم ہے؟

جواب : اگر ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ رکھنے کی نیت سے پلٹ جائے اس طرح کی روزہ رکھنے کا بلکل ارادہ نہ ہو تو روزہ باطل ہے ، اور روزہ رکھنے کا دوبارہ ارادہ بے سود ہے ، البتہ اذان مغرب تک روزہ باطل کرنے والے کاموں سے پرھیز کرے ۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬