‫‫کیٹیگری‬ :
05 June 2020 - 16:08
News ID: 442887
فونت
پاکستان؛
ایران کلچرل ہاوس پیشاور نے امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر «جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام کیا ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کلچرل ہاوس پیشاور پاکستان نے امام خمینی(ره) کی اکستیسویں برسی پر ایران کلچرل ہاوس کے تعاون سے سوشل میڈیا پر "جلاوطنی سے رحلت تک" کے عنوان سے مجازی دنیا میں نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مذکورہ نمایش ایران کلچرل ہاوس پشاو کے انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک پیجیز پر قابل مشاہدہ ہے اور خواہشمند حضرات اس نمایش کو آن لاین دیکھ سکتے ہیں۔

نمایش کے لیے ذیل کے پتوں پر رابطہ کلک کریں:

https://www.instagram.com/tv/CA۷xeiQpxf۴/

https://www.youtube.com/watch?v=v۴ckjLMq۹lc

https://www.facebook.com/۱۰۲۴۸۴۳۱۴۶۲۸۹۲۱/videos/۱۵۸۵۷۲۰۶۵۱۵۸۰۶۹۸/

/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬