11 June 2020 - 23:54
News ID: 442926
فونت
عراق کے اہل سنت عالم دین:
عراقی علماء تنظیم کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ بیرونی ممالک کی فوج کو اس ملک سے اخراج کی تاکید کی ہے کہ کسی بھی صورت میں اس کے انجام دہی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق علماء تنظیم کے سربراہ اور عراق کے مشہور اہل سنت عالم دین شیخ خالد الملا نے اس ملک سے بیرونی ممالک کی فوج کے باہر نکل جانے کی تاکید کی ہے ۔

انہوں نے اپنے پیغام میں تاکید کی ہے کہ اس ملک سے بیرونی ممالک کی فوج چاہے کسی بھی طرح کا مذاکرہ کا احتمال پایا جائے وہ خارج ہوں ۔

خالد الملا نے وضاحت کی : کسی بھی صورت میں عراق سے بیرونی فوج کے اخراج میں تاخیر نہیں پایا جاتا ہے ؛ خاص کر یہ کہ عراق اس سلسلہ میں خصوصی فیصلہ کر چکا ہے ۔

انہوں نے بیان کیا : عراق کی شجاع فوج اور ہمارے حشد الشعبی کے جوان موجود ہیں کہ اپنی ذمہ داری ( عراق سے دفاع ) کو مکمل طور سے اپنے ذمہ لیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬