15 June 2020 - 23:07
News ID: 442950
فونت
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے تاکید کی؛
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے الھدا انسٹیچیوٹ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان زیادہ ہم آہنگی و تعامل کی ضرورت پر تاکید کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر حجت الاسلام عارف ابراهیمی نے کتاب و اشارعت بخش کے ایڈیٹر ڈاکٹر ابوالقاسم عاشوری اور اردو سایٹ کے ایڈیٹر حجت الاسلام ڈاکٹر سید اشہد حسین نقوی کے ساتھ عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان زیادہ ہم آہنگی و تعامل کے لئے الھدا انسٹیچیوٹ کا دورہ کیا اور وہان کے سربراہ حجت الاسلام محمد اسدی موحد اور دوسرے ذمہ داران سے گفتگو کی ۔

اس ملاقات میں حجت الاسلام ابراہیمی نے بیان کیا : رسا نیوز ایجنسی کا نکتہ نظر عالمی سطح پر اپنایا ہے وہ ثقافتی ، دینی و حوزوی میدان میں فعالیت ہے الھدی انسٹیچیوٹ عالم چطح پر اشاعت میں مشغول ہے اور دونوں ادارے ایک دوسرے کے تعاون و ہم آہنگی کے ساتھ اس میدان میں قدم بڑھائے گی ۔

اس گفتگو میں طرفین نے اپنی ثقافتی و میڈیا کے میدان میں اندرون ملک و بیرون ملک میں پائے جانے والے امکانات و استعداد پر روشنی ڈالی اور ان مشترک ثقافتی میدان خاص کر اسلامی تعلمیات و ثقافت اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کا تعارف اور حوزہ علمیہ کی علمی کامیابی اور ایران و جہان کی علمی خصوصی یونیورسیٹی و سینٹر کا تعارف ایک ساتھ مل کر انجام دینے پر تاکید کی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬