06 July 2020 - 15:21
News ID: 443089
فونت
کچھ دیر پہلے؛
حوزه علمیہ سید المدارس هندوستان کے استاد نے کچھ دیر پہلے دنیائے فانی کو الوداع کہدیا۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر امروہا سے رپورٹ کے مطابق، حوزه علمیہ سید المدارس هندوستان کے استاد حجت الاسلام والمسلمین سید انورعادل نے کچھ دیر پہلے دنیائے فانی کو الوداع کہدیا۔

حجت الاسلام والمسلمین سید انورعادل نے اپنی ابتدائی تعلیم سلطان المدارس لکهنو هند میں حاصل کی اور پھر بالاترین علمی مراتب کے حصول میں حوزه علمیه قم کا سفر کیا۔

اپ نے قم پہونچ کر مکمل سنجیدگی کے ساتھ بزرگترین اساتذہ کے دروس میں شرکت کی اور کمترین مدت میں خود کو اعلی ترین علمی مرتبہ تک پہونچایا۔

حجت الاسلام والمسلمین سید انورعادل کافی عرصہ سے کڈنی کے مریض تھے اور اپ کی ڈائلسیس ہورہی تھی مگر اج کڈنی فیل ہوجانے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

رسا نیوز ایجنسی حوزات علمیہ، علماء اور مراجع تقلید کی تخصصی نیوز سائٹ پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے اور اپ کی مغفرت اور علوئے درجات کے لئے دعا گو ہے۔/۹۸۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬