09 July 2020 - 15:34
News ID: 443120
فونت
آیت الله سید یاسین موسوی:
بغداد کے امام جمعہ نے امریکا کو سامرجی ، تسلط پسند ، ثروت و قدرت والا نظام جانا ہے اور ان لوگوں کی طرف سے انسانی حقوق کے دعوا کو ایک فریب جانا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے امام جمعہ آیت الله سید یاسین موسوی نے اپنی تقریر میں بیان کیا : جو لوگ امریکا سے قمار بازی میں مشغول ہیں وہ جان لیں کہ نا امید اور خالی ہاتھ واپس جائے نگے ۔

انہوں نے اسی طرح امریکا کی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ٹرمپ نے امریکا کی حقیقت عالمین کے لئے روشن کر دیا اور آج ہم لوگ امریکا سے بغیر پوشیدہ بات کرتے ہیں ۔ امریکی نظام سامرجی ، تسلط پسند ، ثروت و قدرت پر منحصر نظام ہے ۔

بغداد کے امام جمعہ نے بعض لوگوں کی سیاسی پسماندگی جو امریکا سے امید رکھتے ہیں ان کی مذمت کی ہے اور تاکید کی : امریکی کبھی کسی کو قابل اہمیت نہیں جانتے اور نہ کسی کو فائدہ پہوچا سکتے ہیں ۔

انہون نے جورج فلوڈ کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکی پلیس کے توسط جورج فلوڈ کے قتل نے امریکا کی سلامتی نظام ، عدالتی ، حقوقی و انسانی نظام کا پردہ فاش کر دیا ہے ۔

آیت الله سید یاسین موسوی نے اس بیان کے ساتھ کہ امریکا ہمیشہ انسانی حقوق کا دعوا کرتا ہے مگر اپنے رسٹورینٹ میں کٹوں اور سیاہ فام کے داخلہ پر مساوی روک لگائی ہے ! یہ امریکا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬