18 July 2020 - 12:00
News ID: 443210
فونت
انجمن علمای یمن نے مسجدالاقصی و حرمین شریفین کے دفاع جنکو صھیونی اور سعودی سازشوں کے مقابلے میں خطرات لاحق ہیں کی درخواست کردی۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انجمن علمای یمن نے سعودی حکام کی جانب سے صھیونی سازشوں اور اسرائیل سے دوستی کی کوششوں کو خطرناک اور امت اسلامی کے لیے بدترین داغ قرار دیا ہے۔

انجمن علمای یمن نے صنعاء میں منعقدہ نشست میں جہاد اور اسلام کی سربلندی کے لیے علما سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انجمن علمای یمن نے صھیونی حکام، آل سعود اور شیوخ آل زاید کی مثلث کو خطرناک قرار دیتے ہوئے مسئله فلسطین ، فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کو عظیم اسلامی ذمہ داری قرار دیا۔

انجمن علمای یمن نے صھیونی اخبارات میں سعودی مقالات کی اشاعت کو بھی مشکوک قرار دیا۔

سعودی رائٹر محمد ابراهیم الغبان کا ایک عبری زبان میں مقالہ اسرائیلی میگزین میں چھپا ہے جسمیں وہ اسلام کے حوالے سے مشکوک نکات کا زکر کرتا ہے۔

صھیونی میگزین میں سعودی مقالہ کہ اشاعت

انجمن علما یمن نے سعودی الاینس کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: یمن، عراق اور شام پر حملے اور لبنان و ایران سمیت بعض دیگر ممالک میں سازشوں کا نقشہ امریکی- برطانوی تیار کردہ ہے اور اسمییں فنڈنگ بعض عرب ممالک کررہے ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬