27 July 2020 - 11:57
News ID: 443277
فونت
نصر اللہ:
گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔

سید حسن نصر اللہ نے سبھی سے طبی ماہرین کی ہدایات کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اگر میڈیکل ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جائے اور ساتھ ہی صبر،خدا پر بھروسے اور دعا و توسل کا بھی سہارا لیا جائے تو جلد ہی کورونائی وبا پر غلبہ حاصل کر لیا جائے گا۔

نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے احتیاطی اور لا پرواہی ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬