۰۸ آبان ۲۰۲۰ - ۱۲:۲۰
News ID: ۴۴۳۳۹۷

امام علی(ع) کی ولایت اعمال کے قبول ہونے کی شرط

رسول خدا(ص) نے امام علی(ع) سے فرمایا: یاعلی! اگر خدا کے بندوں میں سے کوئی بندہ خدا کی عبادت کرے اس مقدار میں کہ حضرت نوح(ع) اپنی قوم میں عبادت اور رسالت میں مشغول تھے اور اس بندے کے پاس احد کی پہاڑی کے برابر سونا ہو اور اسے راہ خدا میں فقیروں اور مسکینوں پر خرچ کردے اور اس کی عمر اس قدر دراز ہو کہ ہزار سال پیدل حج کرے اور اس کے بعد میدان صفا و مروہ میں مظلوم مارا جائے ، ان تمام باتوں کے باوجود اے علی! اگر تمہیں دوست نہ رکھے تو بہشت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گا اور جنت میں داخل نہ ہوسکے گا۔مناقب خوارزمی ص 230
امام علی(ع) کی ولایت اعمال کے قبول ہونے کی شرط
 
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬