02 September 2012 - 18:13
News ID: 4515
فونت
حجت الاسلام والمسلمين طائب:
رسا نيوزايجنسي – حوزہ علميہ کے استاد اور تجزيہ نگار حجت الاسلام والمسلمين طائب نے ناوابستہ تحريک ميں رھبر معظم انقلاب اسلامي کے بيان کو تاريخي بيان بتاتے ہوئے ناوابستہ تحريک کے ارکان کو ياد دہاني کي کہ صلح پسند ممالک کو اس تحريک کا رکن بنانے کي کوشش کريں ?
حجت الاسلام والمسلمين طائب

دور حاضر کے نامور تاريخ داں حجت الاسلام والمسلمين مهدي طائب نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفتگو ميں ناوابستہ تحريک ميں رھبر معظم انقلاب اسلامي کے بيان کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: جتنا زيادہ قوميں اقوام متحدہ کي سامراجي حيثت سے اگاہ ہوں گي اتنا زيادہ واقف ہوں گي گزشتہ برسوں ميں کتنا ان کا حق ضائع ہوا ہے ?

اس تجزيہ نگار نے مزيد کہا: جتنا زيادہ قوميں اپنے پائمال شدہ حقوق سے اگاہ ہوں گي ان کے احياء کي کوشش کريں گي، انقلاب اسلامي ايران کي پيروزي کے بعد دنيا کي بہت ساري قوميں سامراجيت کے حقيقي چہرے سے اگاہ ہوگئيں ہيں ?

انہوں نے کہا: اج رھبر معظم انقلاب اسلامي کي تقرير کے بعد اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھي اپ کي تقرير کي تائيد کي جو پوري دنيا کے مطالبہ کا بيان گر ہے ?

حجت الاسلام والمسلمين طائب نے ايٹمي اسلحہ کي حرمت کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: بڑے پيمانہ پرتباہي پھيلانے والے اٹمي بم جيسے اسلحہ گناہگار اور بے گناہ نہيں پہچانتے اور يہ فقط گناہ گار ہي کے لئے خطرہ نہيں ہيں بلکہ جب بھي يہ بم گرائے جاتے ہيں تو گناہگار اور بے گناہ دونوں ہي مارے جاتے ہيں اور اسي لحاظ سے اس کا استعمال شرعا حرام ہے اور اس لحاظ سے کہ ممکن ہے اسٹور ميں رکھے رکھے پھٹ جائے اور بے گناہوں کے مارے جانے کا سبب بنے اس کا بنانا بھي حرام ہے?



تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬