05 September 2012 - 18:15
News ID: 4526
فونت
سيد عمار حکيم :
رسا نيوز ايجنسي ـ حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے کہا : شام کي عوام کو چاہيئے اپنے حقوق خود حاصل کريں ليکن اس پہ عمل کرنے کے لئے خون خرابہ اور تشدد سے کام نہ لے بلکہ شام کے حالات اس ملک کي عوام کے ذريعہ وجود ميں ا?ئيں نہ غير ممالک کے ذريعہ ادارہ کيا جائے ?
حجت الاسلام سيد عمار حکيم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے مراجع عظام اور علما کرام سے ملاقات اور گفت و گو کے ساتھ ساتھ رپورٹروں سے اپني گفت و گو ميں ايران کے معنوي مقدس شہر قم ميں اپنے سفر کي وضاحت کرتے ہوئے بيان کيا : مراجع کرام سے جو ميري گفت و گو ہوئي اس ميں اتحاد اور عراقي عوام و سياستمداروں کے درميان اتحاد کي تاکيد کي گئي اور حکومت کو عوام کي بيشتر خدمت کرنے کي شفارش کي گئي اور وہ لوگ علاقہ ميں ہو رہي تبديلياں و ترقي کے سلسلہ ميں اچھے خبر رکھتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬