09 September 2012 - 16:21
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4539
فونت
عراق کے شہر کرکوک ميں ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق کے شہر کرکوک ميں موٹر سائيکل سوار دہشت گرد نے آيت الله سيستاني کے نمائيدہ کو قتل کرنے کے لئے ان پر گولي چلائي ?
آيت الله سيستاني کے نمائيدہ کو قتل کرنے کي کوشش ناکام

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز عراق کے شہر کرکوک کے بعض شيعہ مساجد اور حسينيہ ميں دھماکہ ہوا ?

يہ دھماکہ نماز جمعہ کے منعقد ہونے کے وقت انجام پايا ہے جس ميں تقريبا ا?ٹھ نمازيوں کو قتل کر ديا گيا اور ??? لوگ زخمي ہوگئے ہيں ? يہ دھماکہ عراق کے شمالي علاقہ ميں واقع امام علي عليہ السلام مسجد اور حسينيہ خز عل التميمي و حسينيہ المصطفي ميں پيش ا?يا ?

عيني گواہ کے بيان کے مطابق اس دھماکہ کي شدت اس حد تک تھي کہ اس کے ا?س پاس کي عمارت اور گاڑيوں پر بھي اس کا اثر ديکھنے کو ملا ?

قابل ذکر ہے کہ الجواد علاقہ ميں آيت الله سيستاني کے نمائيدہ کو شہر صدر ميں ايک مسلح افراد جس کے پاس سائيلنسر سے ليس اسلحہ تھا جس کے ذريعہ مسلح شخص نے اس حملہ کو انجام ديا اور اس نے اس حملہ کے بعد فرار کرنے کے لئے موٹر سائيکل کا بھي استعمال کيا تھا ?

حملہ کرنے والے نے آيت الله سيستاني کے نمائيدہ پر گولي چلائي مگر اس حملہ کي وجہ سے کوئي خاص نقصان نہي ہوا اور ان کي زندگي صحيح سالم بچ گئي ?

آيت الله سيستاني کے نمائيدہ پر حملہ کي ناکامي کے بعد دہشت گرد کسي نامعلوم علاقہ کي طرف فرار ہو گئے ? اس حملہ کے سلسلہ ميں پليس کي تحقيقات جاري ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬