09 September 2012 - 19:08
News ID: 4542
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ يہ متنازعہ منصوبہ جس کے سلسلہ ميں لندن اور واشنگٹن ميں بحث ہو رہي ہے جس کے مطابق افغانستان کو ا?ٹھ عليحدہ حکومت ميں تقسيم کيا گيا ہے کہ جس کے بعض حصہ ممکنہ طور پر طالبان کے اختيار ميں ہوگا ?
افغانستان کو ٹکروں ميں تقسيم کرنے کي امريکي اور برطانوي منصوبہ بندي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق برطانوي پارليہ مينٹ کے کنزرويٹو رکن نے افغانستان کو کئي عليحدہ حصہ ميں تقسيم کرنے کي متنازعہ منصوبہ بندي پيش کي ہے جس کے مطابق افغانستان ا?ٹھ حصہ کابل، قندهار، هرات، مزار شريف، قندوز، جلال آباد، خوست اور باميان ميں تقسيم ہوگا ?

يہ منصوبہ جس کو ( منصوبي C ) کے نام سے جانا جاتا ہے جس کو افغانستان کے ا?ئيندہ اصلاحات کے طور پر بيان کيا گيا ہے اور افغانستان کے صدر جمہور حامد کرزئي کا کردار ايک رسمي پوزيشن سے تنزل پہ ہو گا ?

يہ منصوبہ جو کہ برطانوي پارليہ مينٹ کے ايک کنزرويٹيو رکن ٹوبيس الورڈ اور اس ملک کے وزارت خارجہ کے ايک نائب کے ذريعہ پيش کيا گيا ہے ، جس ميں متنبہ کرايا گيا ہے کہ اگر افغانستان کو اس کے اپنے حال پر چھوڑ ديا جائے تو اس کا مستقبل سياہ ہو جائے گا ?

سينئر برطانوي حکومت ذرايع نے تاکيد کي ہے کہ ( منصوبہ C ) برطانيہ کے خارجہ وزير ويليم ھيگ کي طرف سے افغانستان ميں سياسي مشکلات کو حل کرنے کے لئے پيش کيا ہے اور وائيٹ ہاؤس کے حکام کے ساتھ اس سلسلہ ميں بحث اور گفت و گو کي گئي ہے ? الورڈ اسي طرح اس سلسلہ ميں پاکستان حکومت کے حکام کے ساتھ لندن ميں گفت و گو کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬