11 September 2012 - 21:29
News ID: 4549
فونت
تيونس، مصر اور ليبيا کے وزراء خارجہ کي تاکيد:
رسا نيوز ايجنسي ـ ٹونس ، مصر اور ليبي کے وزراء خارجہ نے سہ فريقہ اجلاس ميں اعلان کيا : ھم لوگ ملک شام ميں فوج کي مداخلت کا مخالف ہوں اور شام کے بحران کو اس ملک کي عوام کے ذريعہ ختم ہونے کي تاکيد کرتا ہوں ?
شام کا بحران عوام کي منشاء کے مطابق حل ہو

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ٹونس کے وزير خارجہ رفيق عبدالسلام ، مصر کے وزير خارجہ کامل عمرو اور ليبيا کے وزير خارجہ عاشور بن خيال کي ملاقات ٹونس کے پائتخت ميں منعقدہ سہ فريقہ اجلاس ميں ہوئي جس ميں شام کے مسايل پر تبادل خيال کيا گيا اور اعلان کيا : ھم لوگ شام ميں فوجي مداخلت کے خلاف ہوں ?

اس تين ملک کے وزراء نے وضاحت کي : ھم لوگوں کي خواہش ہے کہ شام ميں جاري بحران جلد ہي ختم کيا جائے اور شام کے سلسلہ ميں کسي بھي طرح کي فوجي و بيروني مداخلت کا مخالف ہوں ?

ٹونس مصر اور ليبيا کے وزراء خارجہ نے وضاحت کي : ھم لوگوں کو چاہئے کہ قتل و خون روکنے کے لئے قدم بڑھائيں اور شام کي عوام کا ناحق خون بہنے نہي ديا جائے اور عوام کے مطالبات پر توجہ دي جائے ان کے مطالبات کا احترام کيا جائے ?

رفيق عبدالسلام نے کہا : يہي عوام تھي جس نے ھمارے ممالک ميں انقلاب لائي اورظالموں اور سامراجيوں کو اکھاڑ پھيکا ہے ؛ ھم لوگوں کو اس کے بعد اپنے اتحاد کو باقي رکھنا چا ہيئے اور ايک دوسرے کے ساتھ زيادہ ھمکاري کرنے چاہيئے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬