12 September 2012 - 23:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4556
فونت
رسا نيوزايجنسي – امريکا ميں بننے والي پيغمبر اسلام(ص) کي توھين اميز فيلم پر معترض بعض مظاھرين نے مصر کے دارالحکومت قاھرہ ميں امريکا کي سفارت پر حملہ کرکے امريکا کے پرچم کو اگ لگا دي ?
 اسلام پسندوں کا امريکي سفارت پر حملہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مصر کے دارالحکومت قاھرہ ميں امريکي سفارت خانہ کا گھراو کرنے والے کثير مسلمانوں کو شدت پسند عيسائي پادري ٹري جونز کے ذريعہ امريکا ميں پيغمبر اسلام(ص) کي توھين اميز فيلم بنانے پر اعتراض تھا ?

معترضين کا کہنا تھا کہ انہوں نے امريکا ميں پيغمبر اسلام(ص) کي اھانت ميں بننے والي فيلم سے نفرت کا اظھارکرنے کے لئے امريکي سفارت خانہ کا گھراو کيا ہے ?

معترضين نے " اپني جان اور خون کو اسلام پر نچھاور کرديں گے " کا نارہ لگاتے ہوئے امريکا کي سفارت پر چڑھکر امريکا کا جھنڈا نيچے اتار پھينکا ?

واضح رہے کہ امريکا ميں مھاجر مصري قبطيوں نے ٹيري جونز، پاگل امريکن پاداري کي مدد سے پيغمبر اسلام(ص) کي توھين اميز فيلم بنائي ہے ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬