25 October 2009 - 13:53
News ID: 462
فونت
حزب اللہ لبنان:
رسا نیوز ایجنسی - ، حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم ، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی کہ ہمارےجوان اسرائیل کے ہر ممکنہ حملے کاجواب دینے کے لئے مکمل طور پر تیارہیں.
حجت الاسلام شيخ نعيم قاسم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم ، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی، ھم لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر ہرگز خاموش نہی رہیں گے، ہم اب بھی اسرائیل کو اس کے مقاصد سے روکنے کی مکمل توانائی رکھتے ہیں .

 شیخ نعیم قاسم نے مزید کہا: استقامت اور لبنانی فوج کے ہاتھوں لبنان میں اسرائیل کےجاسوسی نیٹ ورک کے انکشاف سے اس حکومت کی بنیادیں ہل کر رہ گئی ہیں.

شیخ نعیم قاسم نے مزید کہا : غاصب اسرائیل کی دھمکیوں سے مقابلہ کا تنھا راستہ اتحاد اور یک جھتی ہے اورانہوں نے امیریکا کے وعدے اور چال بازیوں سے فریب نہ کھانے کی تاکید کی.


انہوں نے اخرمیں کہا:علاقہ کی تمام قومیں استقامت کے مفھوم کو سمجھیں اور اسرائیل سے مقابلہ تنھا راستہ اسے اپنائیں  .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬