03 October 2012 - 15:23
News ID: 4632
فونت
رسا نيوزايجنسي - سابق امريکي سفارتکار اور تجزيہ نگار ہنري کسنجر نے يہ کہتے ہوئے کہ امريکہ ميں اسرائيل کي حمايت ختم ہوتي جارہي ہے تاکيد کي: آئندہ دس سالوں ميں اسرائيل کا وجود ختم ہوجائے گا –
ہنري کسنجر

رسا نيوزايجنسي کي پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق، سابق امريکي سفارتکار اور معروف دانشور ہنري کسنجر نے اپنے ايک بيان ميں 2022 ء تک اسرائيل کے ختم ہونے جانے پر تاکيد کي ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے امريکہ ميں صہيوني حکومت کي ساکھ کو شديد جھٹکا لگا ہے کہا: امريکي يہودي لابي زيادہ عرصے تک اسرائيل کا دفاع کرنے کے لئے متفق نہ رہ سکے گي ?

ہنري کسنجر نے امريکہ ميں نائن اليون کے حملے ميں اسرائيلي صھيونيوں کا ہاتھ ہونے کے حوالے سے عوامي رجحانات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جبکہ امريکہ نے صہيوني حکومت کو محفوظ کرنے اور اسکے دفاع کے لئے جنگ ميں نہ صرف اپنے اسٹرٹيجک مفادات کو نقصان پہنچايا، بلکہ بے شمار جاني و مالي قربانياں دے رہا ہے?

واضح رہے کہ صہيوني حکومت نے کسينجر کے اس بيان پر شديد ناراضگي کا اظہار کيا ہے اور اسکي اس ناراضگي ميں اس وقت مزيد اضافہ ہوا جب معلوم ہوا کہ امريکي صدر باراک اوباما نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران صہيوني وزير اعظم کي مقررہ ملاقات ملتوي کرکے پاکستان کے صدر زرداري سے ملے تھے?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬