24 July 2009 - 13:40
News ID: 47
فونت
آيت الله خزعلي :
رسا نيوز ايجنسي ?عالمي مرکز غدير کے جنرل سکرٹري نے اساتيد کے سالانه اجلاس ميں انتخابات کے بعد پيش انے حوادث کي جانب اشارہ کرتے ہوے کہا : اگر ولايت فقيه کو چھوڑ ديں تو نه تنہا کہيں نہيں پہونچ سکتے بلکہ سب کچھ کھو بيٹھيں گيں

رسا نيوز ايجنسي کے رپوٹر کي  رپوٹ کے مطابق آيت الله خزعلي دام ظللہ عالمي مرکز غدير کے جنرل سکرٹري نے اساتيد کے سالانه اجلاس ميں صدر جمہوريہ کےدسويں انتخابات کے بعد تہران پيش انے حوادث کي جانب اشارہ کرتے ہوے کہا : منتظرہيں کہ عوام  عقل و فہم . درايت و ظرافت کے ساتھ اس طرح کہ معاشرے ميں اختلال پيش نہ اے اس الودہ ماحول بخوبي عبور کرجائيں

انہوں نے مزيد کہا: بحمدالله اس انتخابات کو باطل کرنے کي کوشش کے باوجود يہ انتخابات بہت اچھا برگزار ہوا اور اس سے بہتر نہيں ہوسکتا تھا کرتے ہوئے کہا :

آيت الله خزعلي نے بعض ان افراد کو جو بلواييوں کي ازادي کے خواہاں ہيں اميرالمومنين علي ابن ابي طالب عليہ السلام کي راہنمائيوں کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بلواييوں کے مقابل ميں سکوت نہيں کرنا چاہيے بيان کيا کہ :ناامني کے خلاف  بعض افراد کا سکوت  بہت معني دار ہے جيساکہ وہابيت کا تمام مسلمانوںکي بہ نسبت دشمني ميں  اسلامي معاشرے کا سکوت معني دار ہے .

انہو ں نے ياد دہاني کرائي کہ کيوں  يہ افراد بلوے ميں بينکوں کے جلائے جانے اور لوگوں کے مارے جانے پہ خاموش رہے اور اب ان بلوا ييوں کي ازادي کے خواياں ہيں جو ان حوادث کے ذمہ دار ہيں ?

عالمي مرکز غدير کے جنرل سکرٹري نے مزيداپني گفتگو ميں اسلام کے خلاف وہابيت کي فتنہ انگيزي کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:اج امت اسلاميہ کو يہ جاننا چاہئے کہ وہابيت کا مسئلہ فقط شيعت کے خلاف نہي ہے بلکہ اسلام کے خلاف ہے ?

انہو ں نے ياد دہاني کرائي :وہابيت جرمن اور فرانس کے توسط 200سال پہلے چلائي گي تحريک يے اور ميںنے علماء اھلسنت کے درميان کہا کہ اپ ہمارے ليئے محترم ہيں مگر اپ جان ليں کہ وہابيت کي مخالف ہے اور اسلام کے برجستہ افراد کو خراب کرچکي ہے ?

آيت الله خزعلي نے اخر ميں ايک بار پھر اخيرا پيش انے والے حوادث کے سلسے ميں کہا :اج ہر زمانے سے زيادہ ولايت فقيه کي حمايت کي ضرورت ہے اگر اسے چھوڑديں تو نہ فقط يہ کہ کہيں نہيں پہونچ سکتے بلکہ سب کچھ کھو بيٹھيں گيں  (ن)

رسا نيوز ايجنسي

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬