21 October 2012 - 13:41
News ID: 4701
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے کہا : جب کہ يورپ و امريکا اور ہر جگہ غربت کي بات ہو رہي ہے ، مال و دولت اور صنعت ايک خاص گروہ کے ہاتھوں ميں ہے اور اس وقت ?? في صد مال و دولت انسان کے قتل کے لئے خرچ ہو رہا ہے ، اسلحہ بنانے والي فيتٹري کے مالکين صدارت کے اليکشن ميں اميدواروں کي حمايت کرتے ہيں جو شخص جنگ کا ڈنکا بجاتا ہے اس لئے کہ ان کے ذريعہ ہتھيار بيچے جائيں ? بيان کيا گيا ہے «أُولَـئِکَ کَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ» ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي نے ايران ، قم المقدس کے مسجد اعظم ميں علما و طلاب کے درميان سورہ مبارکہ قصص کي تفسير بيان کرتے ہوئے کہا : جس طرح توحيد بالأصاله حق ہے نبوت بھي توحيد کے سايہ ميں حتمي و ضروري ہے نہ اس لئے کہ ايک اچھي چيز ہو ، عقل اس کے ساتھ کہ ضروري ہے ليکن کافي نہي ہے اور خود عقل کہتا ہے کہ وہ رہنمائي کا محتاج ہے ?

حوزہ علميہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : انسان اخلاقي ، قانوني ، معاشي ، سياسي اور ثقافتي مسائل ميں قانون کا محتاج ہے اور ضروري ہے کہ ايک عام بنيادي و اصولي سلسلہ کو قبول کرے تا کہ اس کے ذريعہ مطالب کو اس سے نکالے ، جيسے حوزات علميہ کا اصل کام فقہي استنباط ہے ، فقہ کے تين حصہ ہيں ، اس حصہ ميں سے ايک مواد شامل ہے جيسے واجب ، حرام ، مباح ، مکروه ،‌ مستحب ،‌ صحيح و باطل جو کہ توضيح المسائل ميں بيان کيا گيا ہے اور جو کہ ايک خاص اصول کے تحت اخذ کيا گيا ہے ، فقہي مباني وہي اصولي يا فقہي قواعد ہے جيسے قاعده فراق و تعارض و غيره اور يہ مباني بھي ايک منابع سے ليا جاتا ہے جو کہ کتاب و سنت اور عقل سے منحصر ہے ، اخلاقي ، قانوني ، معاشي ، سياسي اور ثقافتي مسائل کے سلسلہ ميں بھي اگر مجتھدانہ کام کيا جائے تو اس کا رستہ بھي يہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬