21 October 2012 - 18:23
News ID: 4704
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ انٹرنيٹ سائيٹ ٹيوٹر کي دو طرفانہ پاليسي کے تحت جب کہ مسلمان توھين آميز فيلم کے حذف کرنے کا مطالبہ کر رہے ہيں ، يھودي مخالف تمام پيغام کو اس سائٹ سے حذف کرے گا ?
ٹيوٹر سوشل سائٹ يھوديوں کے خلاف مطالب کو حذف کرے گا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق فرانس کے يھودي اسٹوڈينٹس يونين نے اعلان کيا ہے : ٹيوٹر سائيٹ نے وعدہ کيا ہے کہ اس سائيٹ پر يھوديوں کے خلاف جتنے بھي پيغام ہونگے اسے حذف کرے گا ?

اس يونين نے وضاحت کي : ٹيوٹر پر ايک گروہ جس کا نام " ايک اچھا يھودي " کے ذريعہ يھودي مخالف مطالب کے اشاعت ہونے کے بعد کلفورنيہ ميں اس سائيٹ کے ذمہ دار سے رابطہ کر کے اس سے ان مطالب کو حذف کرنے کا مطالبہ کيا ہے اور ان لوگوں نے اس کے حذف کرنے کا وعدہ بھي کيا ہے ?
قابل ذکر ہے کہ اسلام مخالف فيلم کے نشر ہونے کے بعد مسلمانوں نے رد عمل ميں اس کو حذف کرنے کا مطالبہ کيا مگر ان لوگوں نے آزادي بيان سے سوء استفادہ کرتے ہوئے سائيٹ سے اسلام مخالف فيلم کو حذف کرنے سے گريز کي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬