23 October 2012 - 23:20
News ID: 4713
فونت
آيت‌الله علوي گرگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت‌الله علوي گرگاني نے معاشرے ميں پائي جانے والي مسائل ميں سے اھم مسئلہ دنيا کي پيروي جانا ہے اور کہا : انسان جس حد تک دنيا اور اس سے تعلق کو اھميت ديتا ہے معنوي مسائل اور اس کي طرف توجہ نہي ديتا ?
آيت‌الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے مشہور استاد آيت‌الله سيد محمدعلي علوي گرگاني نے تہران سے آئے سپاہ پاسداران کے بعض ممبر سے ملاقات ميں امام محمد باقر(ع) کي يوم شہادت کي مناسبت سے تعزيت پيش کرتے ہوئے ايمان اور عمل صالح کو انسان کي بلندي کا سبب جانا ہے ?

آيت‌الله علوي گرگاني اپني گفت و گو کو جاري رکھتے ہوئے بيان کيا : خداوند عالم اپنے بندہ کو جو کہ اس کے اطاعت و بندگي کے راہ ميں قدم بڑھاتا ہے اور اس راستہ پر دوسروں کو بھي ميزيد مدد کرتا ہے اس کو خدا دوست رکھتا ہے اور اس بندہ کے لئے خاص ثواب و جزا مشخص کيا ہے ?

انہوں نے امام محمد باقر عليہ السلام کي نگاہ ميں انساني کمال کي خصوصيت کو بيان کرتے ہوئے کہا : دين ميں تفقہ ، آمدني کے مطابق زندگي بسر کرنا اور مشکلا ت و مصائب کے وقت صبر کرنا انسان کے کمال کي علامت ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬