07 January 2013 - 15:19
News ID: 4975
فونت
آيت الله مکارم شيرازي:
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ حکومت کے تمام ارکان موجودہ مہنگائي کے خاتمہ کي مل کي کوشش کريں، تفرقہ انگيزي اور اختلافات کو ويرانگر بجليوں کے مانند بتاتے ہوئے سبھي کو اتحاد اور يکجہتي کي دعوت دي ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، مراجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي نے کل اتوار کي شام ، مغربي ا?ذربائجان ميں ولي فقيہ کے نمائندہ ، مغربي ا?ذربائجان کے گورنر اور سرکاري ملازمين کے وفد سے ملاقات ميں صوبہ کے ملازمين کي علما اور مراجع سے ملاقات کے سلسلہ کو اھم اور مفيد جانا ?

اس مرجع تقليد نے اذربائجان کي موقعيت کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس علاقہ کا بارڈر کافي لمبا ہونے کے سبب ملک کا نہايت حساس علاقہ شمار کيا جاتا ہے ، اس علاقہ نے انقلاب اسلامي کي پيروزي اور اس کي ساکھ کو مستحکم بنانے ميں کافي شھداء تقديم کئے ہيں ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ موجودہ حالات ميں ھم دشمن کے اعتقادي، اخلاقي ، سياسي اور اقتصادي حملے سے روبرو ہيں جس ميں ھميں ھرگز ہار نہيں مانني چاھئے اور پيچھے قدم نہيں ہٹانا چاھئے کہا: اعتقاد کي حفاظت کرتے ہوئے اسے بعد کي نسلوں تک پہونچائيں، ا?ج ھمارے جوان ھر سمت سے دشمنوں کي جانب سے مورد حملہ قرار پارہے ہيں لھذا ھم کوشش کريں کہ ان کا ايمان محفوظ رہ سکے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ اسلامي طرز تفکر نہايت قوي ہے ، اسلام اور مکتب اھل بيت عليہم السلام کے دشمنوں اور بدطينتوں کي تمام مخالفتوں اور حملات کے با وجود يہ دين ترقي کي جانب گامزن ہے کہا: ھماري خطا يہ ہے کہ ھم مستقل اور ديني اقدار پر پابند ہيں جو دشمن کو پسند نہيں اور يہي بات ان کے غضبناک ہونے کا سبب ہے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ حکومت کے تمام ارکان موجودہ مہنگائي کے خاتمہ کي مل کي کوشش کريں، تفرقہ انگيزي اور اختلافات کو ويرانگر بجليوں کے مانند بتايا ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ مرض کا دبانا اس کا علاج نہيں ہے کيوں کہ ممکن ہے يہ مرض اس وقت کھل کر سامنے ائے جب اس کا کنٹرول ناممکن ہو کہا: اگرچہ پابندياں ملک ميں بڑھتي ہوئي مہنگائي اور اقتصادي مشکلات پر اثر انداز ہے ، مگر پابنديوں کا ناکارہ بنايا ھمارے لئے ممکن ہے ?

اس مرجع تقليد نے ا?خر ميں سبھي کو اتحاد اور يکجہتي کي دعوت ديتے ہوئے کہا: تفرقہ انگيزي اور اختلافات بجليوں کے مانند ويرانگر ہيں لھذا اتحاد اور يکجہتي برقرار رہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬