20 January 2013 - 13:41
News ID: 5021
فونت
آيت‌الله ايماني :
رسا نيوز ايجنسي ـ ايران کے صوبہ فارس کے عالم دين نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ظالم و ظلم کے مقابلہ ميں شيعہ قوم ھميشہ فعال و سرگرم و اس کا مقابلہ کرتي رہي ہے بيان کيا : پاکستان کي شيعہ قوم ايک اثر ڈالنے والي قوم ہے اور سامراجي دنيا قتل عام کے ذريعہ اس کي ترقي کو روکنا چاہتي ہے ?
آيت‌الله ايماني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق صوبہ فارس کے معروف عالم دين آيت‌الله اسد‌الله ايماني نے پاکستان ميں شيعوں کے قتل عام کي شديد مذمت کرتے ہوئے بيان کيا : امام خميني (ره) کے زمانہ ميں ايک خاص بصيرت اور ہوشياري شيعہ اور اھل سنت کے درميان پائي جاتي تھي اس طرح کہ دشمن اس امر سے خطرہ محسوس کرتے تھے ?

انہوں نے وضاحت کي : اسي سال احساس ہوتا تھا کہ پاکستان کي عوام اس انقلاب کو نمونہ کے طور پر حاصل کر رہي ہے اور يہ عام بات تھي کہ دشمن نے موقع نہيں ديا کہ عوام کے اس بصيرت و ہوشياري کو اثر انداز ہونے دے تا کہ اس کے ذريعہ اسلام ناب کي حاکميت کو انتخاب کرے اور اس سے اس ملک ميں عملي جامعہ پہنائے ?

شيراز کے امام جمعہ نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ظالم و ظلم کے مقابلہ ميں شيعہ قوم ھميشہ فعال و سرگرم و اس کا مقابلہ کرتي رہي ہے بيان کيا : شيعوں نے امام حسين عليہ السلام کے تحريک کو اپنا نعرہ اور اپنا راہ و منصوبہ قرار ديا ہے اور يہي امر سبب بني ہے کہ سامراجي دنيا اس نورانيت کو محدود کرنے کي کوشش ميں ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬